23 مئی، 2018، 12:43 PM

شام کے تدمر شہر میں داعش کے خودکش حملے میں 26 افراد ہلاک

شام کے تدمر شہر میں داعش کے خودکش حملے میں 26 افراد ہلاک

شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے تدمر شہر میں خودکش حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے تدمر شہر میں خودکش حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لندن میں مقیم شام کے انسانی حقوق کے نگراں  ادارے نے اعلان کیا ہے کہ داعش نے شامی فوج کے اجتماع پر خودکش حملہ کرکے 26 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق 70 ممالک میں داعش سے منسلک وہابی دہشت گرد سرگرم ہیں۔

News ID 1880908

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha